سفید چنے

سفید چنے

199.00

RECIPE:
شوربے والے ہوں یا چکڑ چھولے بنے – سفید چنے ہر حال میں اچھے بنیں
آپکی کی پسند اور حفظان صحت کے مطابق تمام ضروری مصالہ جات کے ساتھ کوکنگ آئل میں ہلکی آنچ پر تسلی سے پکاتے گئے پریمیم کوالٹی سفید چنے . بہترین سلاد اور ذائقے دار رائتہ کے ساتھ .
ہم آرڈر ملنے پر تازہ پکا کے ڈلیور کرتے ہیں-
ایک گھنٹہ پہلے بتائیں – پسند کا تازہ کھائیں
– مسکرائیں –
More than enough for 2 person.
We cook fresh – It takes time
Order: 10AM to 9PM