کالے چنے

کالے چنے

189.00

RECIPE:
کالے چنے جب اچھے سے بھون کے شوربے میں ہوں بنے – چاولوں کے ساتھ مزے کے لگیں یہ گھنے
آپکی کی پسند اور حفظان صحت کے مطابق تمام ضروری مصالہ جات کے ساتھ کوکنگ آئل میں ہلکی آنچ پر تسلی سے پکاتے گئے پریمیم کوالٹی کالے چنے . بہترین سلاد اور ذائقے دار رائتہ کے ساتھ .
ہم آرڈر ملنے پر تازہ پکا کے ڈلیور کرتے ہیں-
ایک گھنٹہ پہلے بتائیں – پسند کا تازہ کھائیں
– مسکرائیں –
More than enough for 2 person.
We cook fresh – It takes time
Order: 10AM to 9PM